types of nafs

Share it with your friends Like

Thanks! Share it with your friends!

Close

نفس کی تین قسمیں ہیں
١- نفس امارہ : جس میں نفس برائی پر آمادہ کرتا ہے اور برائی کرواتا بھی ہے – برائی کرنے کے بعد ملامت بھی نہیں ہوتی- ہ
٢- نفس لوامہ : جس میں نفس برائی تو کرواتا ہے لیکن برائی کے بعد ملامت ضرور ہوتی ہے –
٣- نفس مطمئنہ : جس میں نفس صرف اچھے کام کرواتا ہے اور یہ چیز ان شا الله سیدھا جنّت میں لے کر جایے گی –
https://www.facebook.com/minarmasjidkhanewal

  • Rating:
  • Views:423 views
  • Tags: ,
  • Categories: Uncategorized